1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آئندہ جرمن حکومت کی پالیسیاں کیا ہوں گی؟

30 ستمبر 2017

جرمنی ميں چوبيس ستمبر کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد جرمن چانسلر انگیلا میرکل ان دنوں ملک ميں مخلوط حکومت کے قيام کے ليے مختلف سياسی جماعتوں کے ساتھ رابطے کر رہی ہیں۔ تاہم مبصرين اس بات پر نگاہيں لگائے بيٹھے ہيں کہ آئندہ حکومت کی پاليسياں کيا ہوں گی۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاصم سلیم کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2l1s8