1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آج کا ایس ایم ایس سوال

1 ستمبر 2010
https://p.dw.com/p/K6EC
تصویر: picture-alliance / KPA

یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں پولیس کے ملکی محکموں کی کارکردگی کو زیادہ سے زیادہ مربوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ان کوششوں کا مقصد یہ ہے کہ قومی سرحدوں کے آر پار بھی منظم جرائم کے خلاف جنگ کو کامیاب بنایا جا سکے۔ اس کام میں یوروپول نامی یورپی پولیس اور مختلف یورپی ملکوں میں پولیس کے قومی محکموں کی کارکردگی کو مربوط بنانے میں Eurojust نامی یورپی ادارہ بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یوروجسٹ کا صدر دفتر یورپ کے کس ملک میں واقع ہے؟

پاکستان سے ایس ایم ایس کے لئے ہمارا فون نمبر ہے:

8055 855 302 0092

بھارت سے ایس ایم ایس کے لئے ہمارا فون نمبر ہے:

4444 388 987 0091

اس سوال کے جواب میں آنے والے ایس ایم ایس پیغامات کے لئے خوبصورت انعامات بھی رکھے گئے ہیں۔ ان انعامات کا فیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔