1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

آٹزم کے شکار افراد کو لوگوں کے جذبات کو سمجھنا سکھایا جا رہا ہے

18 جنوری 2017

اپنے ساتھی انسانوں کے چہروں پر ظاہر ہونے والے احساسات کو درست جانچ لینے کی صلاحیت کامیاب زندگی کی اہم ترین شرائط میں سے ایک ہے۔ تاہم آٹزم کے شکار افراد کے لیے دوسروں کے تاثرات جاننا ایک مشکل عمل ہے جس کے باعث وہ خود کو الگ تھلگ اور تنہا محسوس کرتے ہیں۔ برلن کی ہمبولٹ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے ذریعے آٹزم کے شکار افراد کو لوگوں کے جذبات کو سمجھنا سکھایا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/2Vzri