1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

اب خلا بھی آلودگی سے پاک نہیں

عاصم سلیم
16 مئی 2017

انسان نے گزشتہ کئی برسوں میں حیران کن حد تک ٹیکنالوجی خلا میں پہنچا دی ہے۔ زمینی مدار میں بھیجے گئے مواصلاتی سیاروں یا راکٹوں کے ٹکڑوں کی تعداد لگ بھگ اٹھائیس ہزار ہے۔ لیکن سائنسدانوں نے اس کوڑے کو کارآمد بنانے کا ایک حل ڈھونڈ لیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2d3xZ