1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات، مولانا راغب نعیمی کا مؤقف

تنویر شہزاد، لاہور27 مئی 2016

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے تحفظ خواتین کے قانون کے لیے دی گئی حالیہ سفارشات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مخصوص حالات کے پیش نظرخاوند اپنی اہلیہ کو ہلکا پیٹ سکتا ہے۔ اس حوالے سے جامعہ نعمیہ لاہور کے پرنسپل اور مذہبی اسکالر مولانا راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام نے بھی اپنی ازواج پر کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا تھا۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/1IvR4