1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام آباد کا سیاسی منظر نامہ

12 مارچ 2008

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد شراکتِ اقتدار کے فارمولے پر دونوں جماعتوں کے اندر بھی اور دونوں کے مابین بھی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کا ایک اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اسی دوران معزول ججوں کی بحالی کے لئے وکلاءکی سیاہ پرچم تحریک چوتھے روز بھی بھرپور طریقے سے جاری رہی۔

https://p.dw.com/p/DYDu
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزاز احسن
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزاز احسنتصویر: AP