1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسمارٹ فون سے ٹی بی کی تشخیص

20 اپریل 2017

پاکستان تپ دق کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ سویڈن کے ماہرین کی کوششوں سے اب تپ دق کی آسان تشخیص کے لیے اسمارٹ فون سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/2baks