1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اضافی انکم، کام میں بہتری کے لیے

18 فروری 2016

جرمن غیر سرکاری ادارے ’مائن گرُند آئن کومن‘ نے کچھ مخصوص لوگوں کو ماہانہ ایک ہزار یورو کی انکم دینے کا سالانہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ اس اضافی رقم کی مدد سے یہ لوگ زیادہ تخلیقی اور مؤثر انداز میں کام کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

https://p.dw.com/p/1Hws8