1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افریقہ میں کچھوؤں کو بچانے کی مہم

15 فروری 2017

افریقہ کے مغربی ساحلوں پر سمندری کچھوے بقا کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ان کے علاقے تباہ ہو چکے ہیں اور مقامی افراد اب بھی ان کے انڈے اور گوشت کھا جاتے ہیں۔ ٹومی میلو اور ان کی تنظیم گزشتہ چھ برسوں سے ان کچھوؤں کو بچانے میں سرگرم ہے۔ یہ کچھوؤں کے ٹھکانوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں، ان کی ٹیگنگ کرتے ہیں اور ان کے انڈوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2XacZ