1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں سری لنکا کی خانہ جنگی کی تفصیلات

17 ستمبر 2015

سری لنکا میں خانہ جنگی ہولناک پیمانے پر ہوئی۔ چھبیس سالہ اس تنازعے میں ایک لاکھ سے زیادہ جانیں گئیں۔ اب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں حکومتی دستوں کے ساتھ ساتھ باغیوں کی جانب سے کی گئی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/1GY5b