1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکی صدارتی انتخابات کے ممکنہ امیدواروں کا سیاسی موازنہ

1 فروری 2008

امریکہ میں کئی ریاستوں میں پارٹی بنیادوں پر صدارتی انتخابات کے ممکنہ امیدواروں کے لئے ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے ارکان منتخب رائے دہی کے عمل میں حصہ لے چکے اور اس حوالے سے پانچ فروری کا دن فیصلہ کن ہوگا جب 22 ریاستوں میں صدارتی primaries عمل میں آئیں گی۔ لیکن ایک اہم سوال یہ بھی ہے کہ جان ایڈورڈز اور روڈی جولیانی کے صدارتی انتخابی دوڑ سے تقریباً خارج ہو چکنے کے بعد جو ڈیموکریٹ اور ری پبلکن امیدوار ابھی میدان میں م

https://p.dw.com/p/DYF8
تصویر: DW-Montage

وجود ہیں، ان کے سیاسی سطح پر مثبت اور منفی پہلو کیا ہیں؟

اس حوالے سے مقبول ملک نے واشنگٹن میں انور اقبال کے ساتھ ایک انٹرویو میں ان سے پوچھاکہ صدارتی عہدے کے لئے پانچ بڑے امیدواروں کی شخصیات کے وہ پہلو کون کون سے ہیں جو ان کے لئے فائدہ مند یا نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں۔