1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امن انعام 2015ء، نوید کرمانی کے نام

19 اکتوبر 2015

جرمن بُک انڈسٹری کی طرف سے رواں برس کا امن انعام ایرانی نژاد جرمن دانشور نوید کرمانی کو دیا گیا ہے۔ نوید کرمانی 1967ء میں جرمنی ہی میں پیدا ہوئے تھے۔

https://p.dw.com/p/1Gqau