1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اڈومينی کے مہاجر کيمپ کو خالی کرانے کا کام جاری

25 مئی 2016

يونان حکام نے منگل چوبيس مئی سے اڈومينی کی مہاجر بستی کو خالی کرانے کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ اس ’غير سرکاری‘ بستی ميں مقيم آٹھ ہزار مہاجرين کو مہاجر کيمپوں ميں منتقل کيا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/1Iu74