1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایسا قبرستان جہاں مذہب کی کوئی تفریق نہیں

مدثر شاہ
5 جنوری 2018

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ایسا قبرستان ہے، جہاں اسلام، عیسائیت اور ہندو مذہب کے ماننے والے سب ہی اپنے پیاروں کی تدفین کرتے ہیں۔ اس قبرستان میں مذہب کی بنیاد پر کوئی تفریق نہیں ہے۔ تاہم اس علاقے کے ہندوؤں کا مطالبہ ہے کہ اس قبرستان کے ساتھ ایک شمشان گھاٹ بھی تعمیر کیا جائے۔

https://p.dw.com/p/2qPh1