1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک میلہ سائنس کے لیے

26 اکتوبر 2016

پاؤل ڈروڈے انسٹیٹیوٹ کا مشن نئے مادوں کی تسخیر اور سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی کے استعمال کے نئے طریقوں کی تلاش ہے۔ لیکن یہ اداراہ اتنے سنجیدہ منصوبے پر مزے اور انٹرٹینمنٹ کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے کام کے بارے میں تفصیل جانیے۔

https://p.dw.com/p/2RjtY