1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بازار برلن: انوکھی اشياء اور طرز خريداری بھی منفرد

10 نومبر 2017

آن لائن شاپنگ کے ذریعے ہم سیکنڈوں میں دنیا بھر سے چیزیں خرید سکتے ہیں لیکن ’بازار برلن’ میں انوکھی پراڈکٹس، ان کی تاریخی اہميت اور صارفين کو آگہی فراہم کرنے کے بعد فروخت کا انداز، ايک منفرد تجربہ ہے۔ برلن کی مرکزی نمائش گاہ میں جاری چار روزہ ’بازار برلن‘ میں ساٹھ ممالک سے قريب پانچ سو نمائش کنندگان رنگ برنگی شالز، دلکش جیولری، ملبوسات اور بہت سی روایتی مصنوعات فروخت کی جاری ہيں۔

https://p.dw.com/p/2nPTf