1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بحیرہٴ منجمد شمالی کی معدنیات کے لیے مقابلہ

2 ستمبر 2015

بحیرہٴ منجمد شمالی کے نیچے موجود معدنیات کے خزانوں پر تحقیق اور انہیں نکالنے کے مسئلے پر اس سمندر کے آس پاس واقع پانچ ممالک کے درمیان کشمکش عرصے سے جاری ہے۔ تحفظ ماحول کے علمبرداروں کے لیے یہ مقابلہ بازی پریشان کُن ہے۔

https://p.dw.com/p/1GQ7j