1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برطانوی الیکشن، قدامت پسندوں کی اکثریت ختم

10 جون 2017

برطانوی انتخابات میں وزیر اعظم ٹریزا مے کی پارٹی نے پارلیمان میں اپنی اکثریت کھو دی ہے۔ ان کی جانب سے انتخابات کرانے کا فیصلہ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا تھا، جب مختلف عوامی جائزوں میں یہ بات سامنے آئے تھی کہ اگر اس موقع پر انتخابات ہوئے تو قدامت پسند بہت بھاری اکثریت سے کامیاب ہو جائیں گے۔ اس موضوع پر ڈوئچے ویلے اردو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

https://p.dw.com/p/2eS2p