1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن ميں اوپن ایئر لائبريری: علامت بھی، تفريح بھی

عاصم سلیم
30 اپریل 2017

برلن ميں سن 1933 ميں نازيوں نے پہلی مرتبہ کتابوں کے ايک بہت بڑے مجموعے کو کھلے عام نذر آتش کر ديا تھا، جس کے ساتھ ہی ايک منظم انداز سے کميونسٹوں، يہوديوں اور ناقدين کے خلاف وسيع تر کارروائياں شروع ہو گئی تھيں۔ آج اسی مقام پر ايک لائبريری بنا دی گئی ہے۔

https://p.dw.com/p/2c9OT