برلن میراتھن | تمام میڈیا مواد | DW | 24.09.2017

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

برلن میراتھن

برلن میراتھن کا انعقاد اتوار 24 ستمبر کو کیا گیا۔ 24 ستمبر کو جرمن پارلیمانی الیکشن اور بارش کے باوجود گہما گہمی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ ریس کے مختلف مقامات پر ہزاروں افراد میراتھن کے شرکاء کا حوصلہ بڑھاتے رہے۔

جرمن دارالحکومت برلن میں چوبیس ستمبر کو بین الاقوامی میراتھن میں پروفیسنل ایتھلیٹس کے ہمراہ شوقیے خواتین و حضرات نے بھی چھبیس میل یا تینتالیس کلومیٹر کے قریب کا فاصلہ طے کرنے کی ہمت کی۔