1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں فضائی اور خلائی پروازوں کی بین الاقوامی نمائش

16 مئی 2006

جرمن دارالحکومت برلن کے ہوائی اڈے Schönefeld پر فضائی اور خلائی پروازوںکی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا ہے۔ اس موقع پر وفاقی جرمن وزیر برائے اقتصادیات مشائیل گروس، جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزیر وولف گانگ ٹیفن زے اور صوبے برانڈن برگ کے وزیر اعلی ماتھیاس پلاتسک نے جرمنی کی فضائی اور خلائی پروازوں کی فیڈریشن کے صدر اور اس عالمی نمائش کے منتظم تھامس اینڈرز کے ہمراہ 90 منٹ کا ایک فضائی دورہ کیا۔

https://p.dw.com/p/DYLI