1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں W20 سمٹ

کشور مصطفیٰ | شمشیر حیدر
25 اپریل 2017

G20 کی طرح W20 دنیا کے بیس طاقتور معیشتوں والے ممالک کی خواتین کی سمٹ ہے۔ ایسی پہلی سمٹ 2014 میں آسٹریلیا میں معنقد ہوئی تھی۔ جس میں طے کیا گیا کہ سن 2025 تک مرد و زن کی ملازمتوں میں فرق میں 25 فیصد کمی لائی جائے گی۔ جرمنی کی صدارت میں اس سال کی سمٹ میں چانسلر میرکل کے علاوہ ایوانکا ٹرمپ بھی خصوصی طور پر شرکت کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2brov