1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بریگزٹ: لندن کے سابق اور موجودہ میئر کے درمیان مباحثہ

Awan/Janszky23 جون 2016

برطانوی عوام اس سوال پر ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ ڈال رہے ہیں کہ آیا برطانیہ کو یورپی یونین میں رہنا چاہیے یا چھوڑ دینا چاہیے۔ گزشتہ روز یورپی یونین چھوڑنے یا اس میں رہنے کے حق میں مہم چلانے والوں نے ایک لائیو ٹیلی وژن مباحثے میں حصہ لیا۔ مباحثے میں یورپی یونین چھوڑنے یا بریگزٹ کے حامیوں کی سربراہی لندن کے سابق میئر بورِس جانسن نے جبکہ اس میں رہنے کے حامیوں کی سربراہی موجودہ میئر صادق خان نے کی۔

https://p.dw.com/p/1JBpC