1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بغداد میں 40 سے زائد افراد کا اغوا

14 دسمبر 2006

بغداد کے مرکز ی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 40 سے زائد افراد کو اغوا کر لیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق اغوا کار قومی پولیس کے لباس میں تھے ۔ بغداد میں دن کی روشنی میں لوگوں کے اغوا کا مسئلہ روز کا معمول بن گیا ہے ۔ ادھر بغداد کے نواحی علاقے میں گولیوں سے چھلنی 17 لاشیں ملی ہیں۔مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کا واقعہ بغداد میں لا اینڈ آرڈر کی مکمل ناکامی کی علامت ہے۔یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب چند با اثر ترین امریکی س

https://p.dw.com/p/DYI6
تصویر: AP

�نیٹروں نے عراق میں 15سے 30 ہزار تک مزید فوج بھیجنے کی درخواست کی ہے۔