1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’بندوق چھوڑو، سائیکل چلاؤ‘

عاطف بلوچ Kröck, Sebastian
1 جولائی 2017

کابل میں چند افغان نوجوانوں نے اس جنگ زدہ ملک میں فری اسٹائل بائیکرز کا ایک گروپ بنایا ہے۔ ’ڈراپ اینڈ رائڈ‘ نامی گروپ کے رکن لڑکے لڑکیاں افغانستان میں قیام امن کے حق میں بڑے منفرد انداز میں وکالت کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2fl7l