1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرين کو مون سون بارشوں کا خوف

15 مئی 2018

اگست 2017ء ميں ميانمار کی سکيورٹی فورسز کے آپريشن کے بعد ہزاروں روہنگیا، میانمار سے بنگلہ دیش ہجرت پر مجبور ہو گئے تھے۔ ان پناہ گزينوں کو خوراک اور رہائش فراہم کے لیے بین الاقوامی تنظیمیں ابھی بھی جدوجہد کر رہی ہیں۔ ایسے میں مون سون بارشوں کی آمد قريب ہے، جو ان پناہ گزينوں کے لیے ايک نئی پریشانی کا باعث ہے۔

https://p.dw.com/p/2xlDN