1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بون میں بیتھوفن فیسٹیول

27 اکتوبر 2008
https://p.dw.com/p/FC5W
تصویر: dpa
بون میں جاری بیتھوفن میلے میں عظیم سنگیت کار بیتھوفن کے فن کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میلے کے حوالے سے ڈوئچے ویلے نے اپنے سامعین کے لئے متعدد خصوصی انٹرنیٹ مضامین کا اہتمام بھی کیاہے۔