1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بون میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس

عاطف توقیر
4 نومبر 2017

https://p.dw.com/p/2n1HI

جرمن شہر بون میں پیر سے ایک بڑی ماحولیاتی کانفرنس شروع ہو رہی ہے۔ اس عالمی کانفرنس میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور ماحولیاتی تباہی اور تبدیلیوں کے انسداد کے لیے اب تک کیے جانے والے عملی اقدامات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہو گی۔ اس حوالے سے جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی کے ساتھ بات چیت۔