1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بوڈا پیسٹ کی تاریخی شاہ راہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز

عاصم سلیم
5 جون 2017

دنیا بھر کے سیاح بوڈا پیسٹ آئیں تو آندریشی اوٹ کہلائے جانے والی شاہراہ ضرور آتے ہیں۔ دن ہو یا رات یہاں رونق کم نہیں ہوتی۔ آخر بُوڈاپَیسٹ کا یہ سنٹرل بُولیوارڈ اس شہر کی جان کیوں ہے، آپ بھی دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/2e864