1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

بوگوٹا میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ

2 جنوری 2017

کولمبیا کے دارلحکومت بوگوٹا میں تازہ صاف پانی پہاڑوں سے نیچے شہر تک تقریبا دو سو ندی نالوں کے ذریعے پہنچتا ہے۔ لیکن شہر تک پہنچتے پہنچتے یہ پانی آلودگی کے باعث سیاہ رنگ کا ہو جاتا ہے۔ کوڑا، استعمال شدہ پانی اور صنعتی فضلہ ان ندی نالوں میں آلودگی کا باعث بنتے ہیں۔ اس کے تدارک کے لیے کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ تحفظ ماحول کے لیے سرگرم تنظیم کنزرویشن انٹرنیشنل نے ایک پائیدار حل تلاش کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2V9Qf