1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: گینگ ریپ کے ملزم کی رہائی پر احتجاج

عدنان اسحاق21 دسمبر 2015

بھارت میں 2012ء میں ایک طالبہ کی اجتماعی جنسی زیادتی کے واقعے نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اب اس واقعے میں ملوث ایک مجرم رہا کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر بھارتی شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا۔

https://p.dw.com/p/1HR83