بینک ڈکیتی کے لیے لمبی سرنگ | تمام میڈیا مواد | DW | 04.10.2017

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

بینک ڈکیتی کے لیے لمبی سرنگ

برازیل میں جرائم پیشہ افراد کے ایک گروہ نے ایک نہایت منظم انداز سے سرنگ کھودی۔ یہ افراد ایک بینک سے لاکھوں ڈالر چرانا چاہتے تھے۔