1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تبت کے حق میں نئی دہلی میں مظاہرہ

19 مارچ 2008

ایک آزاد تبت کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف چینی پولیس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ایک سو افراد کے مرنے کی اطلاع ہے۔ اِن واقعات کے خلاف احتجاج کے طور پر بدھ 19 مارچ کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جلا وطن تبتی حکومت کے لیڈروں نے دھرنا دیا اور عالمی برادری سے تبت کے معاملے میں فوری مداخلت کی اپیل کی۔

https://p.dw.com/p/DYDY
نیپال میں ایک تبتی مہاجر بچہ تبت کے حق میں دعا کرتے ہوئے
نیپال میں ایک تبتی مہاجر بچہ تبت کے حق میں دعا کرتے ہوئےتصویر: AP