1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تحفظ ماحولیات اور توانائی کا شعور بچوں میں اجاگر کیجیے

7 نومبر 2017

جرمن شہر بون میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس کے حوالے سے بون کے ادارہ برائے تحفظ صارفین نے کم سن بچوں اور اسکول کے طالب علموں کے اندر توانائی کے استعمال اور اس کے زیاں سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک دلچسپ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

https://p.dw.com/p/2nC7t