1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تہران:جوہری پروگرام میں مزید آگے جائیں گے

13 دسمبر 2006

ایران کے رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے دباؤ‎کے باوجود اپنے جوہری پروگرام میں اور زیادہ پیشرفت کرے گا۔ انہوں نے کہاعالمی طاقتوں کا اصرار یہی ہے کہ ایران کو اس ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کو حاصل نہیں کرنا چاہیے لیکن ایرانیوں نے اس حق کو حاصل کرنے کے لئے متحدہ طور پرکوشش کی ہے، جس کے نتیجے میں انتہائی اعلی سطح پر اس ٹیکنالوجی کو حاصل کر لیا ہے اور یہ اس راستے کی انتہا نہیں ہے بلکہ

https://p.dw.com/p/DYI8
تصویر: AP

ایرانی قوم اس سلسلے میں مزید آگے جائے گی۔