1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تیسری جماعت میں کمپوٹر پروگرام بناتے بچے

22 نومبر 2017

تیسری جماعت میں کمپیوٹر پروگرامنگ کا سبق۔۔ یہ مضمون ایسٹونیا میں لازمی ہے۔ طلبا اپنا میوزک پروگرام یا گیم خود بناتے ہیں۔ پانچ سال کی عمر کے بچے پروگرامنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ جی سافٹ ویئر یا منی روبوٹس کی پروگرامنگ۔

https://p.dw.com/p/2o4Pa