1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

جادوئی شیشے کے کمالات

24 نومبر 2016

اسمارٹ آئینہ۔۔۔ اس آئینے میں آپ اپنا عکس تو دیکھ ہی سکتے ہیں لیکن یہ سمارٹ مرر جسے ڈرر کا نام دیا گیا ہے آپ کو خبروں سے آگاہ کر سکتا ہے، موسم کا حال بتا سکتا ہے۔ ڈرر کے ذریعے آپ کی دن بھر کی مصروفیات کا ریکارڈ اور کیلنڈر آپ کو رکھے کا اپ ڈیٹڈ ۔ تصاویر کے شوقین افراد کو ڈرر دے گا ان کی پسندیدہ تصویر کو ایک خوبصوت فریم۔ دیکھیے کہ برلن کے ایک نامور ہیر ڈریسر اس آئینے کو کیسے استعمال کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2TB3T