1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: انٹرنیٹ سے نفرت انگیز مواد ہٹانے کے قانون پر تنقید

عاطف بلوچ، روئٹرز
8 اپریل 2017

جرمن کابینہ نے ایک نئے قانونی مسودے کی منظوری دی ہے، جس کے تحت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو نفرت انگیز مواد ہٹانے کا پابند بنا دیا گیا ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو

https://p.dw.com/p/2avJt