1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: مذاکرات کی ناکامی اب کیا ہو سکتا ہے؟

شمشیر حیدر
20 نومبر 2017

جرمنی میں حکومت سازی کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدر شٹائن مائر نے سیاسی جماعتوں سے ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ جب کہ چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ وہ اقلیتی حکومت سازی کی بجائے ملک میں نئے انتخابات کروانے کو ترجیح دیں گی۔

https://p.dw.com/p/2nxFw