1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی ميں انتخابات: ايک سوال کا جواب ديجيے اور جيتيے انعامات

عاصم سلیم
11 ستمبر 2017

جرمنی ميں چوبيس ستمبر کو پارليمانی اليکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس سلسلے ميں ڈی ڈبليو اردو سروس نے اپنے صارفين کے ليے ايک انعامی مقابلہ شروع کيا ہے۔ مقابلے ميں شرکت کے ليے ويڈيو ميں پوچھے گئے سوال کا جواب اٹھارہ ستمبر تک ديجيے اور جيتيے ڈھيروں انعامات۔ آپ ہميں اپنے جوابات ڈی ڈبليو اردو کے فيس بک پيچ پر کامنٹس کی صورت ميں دے سکتے ہيں۔ انعامات کے حقدار افراد کو قرعہ اندازی کے ذريعے چنا جائے گا۔

https://p.dw.com/p/2jiVG