1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی ميں پاکستانی مہاجرين : مايوسی و اميد کے درميان

11 فروری 2016

جرمنی کے وفاقی ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق گزشتہ برس کے دوران پاکستانی تارکین وطن کو جرمنی میں سیاسی پناہ دیے جانے کا تناسب صرف نو اشاریہ آٹھ فیصد رہا جب کہ جنوری 2016ء میں یہ تناسب مزید کم ہو کر محض 4.5 فیصد رہ گیا۔ پناہ کے متلاشی ہزاروں پاکستانی جرمنی ميں گزر بسر کس طرح کرتے ہيں، يہ جاننے کے ليے ديکھيے ڈی ڈبليو کی خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/1Hslz