1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی: میرکل کی شلس پر سبقت برقرار

صائمہ حیدر
2 ستمبر 2017

رائے عامہ کے تازہ جائزوں کے مطابق چانسلر انگیلا میرکل کو اپنے حريف مارٹن شُلس پر سبقت حاصل ہے۔ میرکل نے موسم گرما کی اپنی حالیہ پريس کانفرنس ميں متعدد قومی اور بین الاقوامی امور پر اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔

https://p.dw.com/p/2jGIh