1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں حکومت سازی کی کوشش، کیا امکانات ہیں؟

26 نومبر 2017

موجودہ جرمن سیاسی بحران کیا چانسلر انگيلا ميرکل کی ساکھ کی کمزوری کی نشاندہی ہے اور اگر ایسا ہے تو وہ کون سے پالیسیاں ہیں جنہوں نے میرکل کے ایمج کو کمزور کیا ہے؟ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے نيوز ایڈیٹر عاصم سليم کی اے ٹی وی سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2oHuk