1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں دوہری شہریت کے خلاف سخت قانون سازی کیوں؟

13 اگست 2016

جرمنی میں گزشتہ چند ماہ میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نے ایک طرف عوام کو خوفزدہ کر دیا ہے تو دوسری جانب جرمن حکومت نے دہشت گردی کے انسداد کے لیے چند اہم اور ٹھوس اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جرمنی میں دہشت گردی کے مرتکب اور دوہری شہریت کے حامل افراد کی جرمن شہریت کی منسوخی باقاعدہ طور پر تجویز کر دی گئی ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت

https://p.dw.com/p/1Jhgu