1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں سیاسی پناہ کے حوالے سے قوانین مزید سخت

29 فروری 2016

جرمن پارلیمان نے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے حوالے سے سخت تر قوانین پر مشتمل دوسرا قانونی پیکج منظورکر لیا ہے۔ دوسری جانب اس سال جرمنی میں پناہ گزینوں کے مختلف مراکز پر ہونے والے حملوں کی تعداد 118 تک پہنچ چُکی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو کی ایڈیٹر کشور مصطفیٰ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/1I4B6