1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں صنعتی میلہ

23 اپریل 2008

جرمنی کے شہر ہنوور میں اپنی طرزکاجدید صنعتی میلہ جاری ہے۔ جس میں جدید قسم کے کمپیوٹرز اور روبوٹ تیار کرنے والی مختلف کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔

https://p.dw.com/p/DnZE
جرمن چانسلر اینگلہ میرکل ہنوور صنعتنی میلے میںتصویر: AP

جرمن شہر ہنوور میں صنعتی میلہ جاری ہے۔ جس میں جدید قسم کے کمپیوٹرز اورر وبوٹ تیار کرنے والی مختلف کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔

اس رنگا رنگ میلے میں پاکستان اور بھارت کی بنائی ہوئی مصنوعات کو بھی جگہ دی گئی ہے۔