1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی میں ملیریا کے خلاف ویکسین بنا لی گئی ہے

2 نومبر 2017

دنیا میں سالانہ لاکھوں انسان ملیریا کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اور کروڑوں افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ اب جرمن ڈاکٹرز نے ایک ایسی ویکسین بنا لی ہے جس کی مدد سے ملیریا سے بچا جاسکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2mu5N