1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کے بیچ و بیچ معدنی پانی کے چشمے ابلتے ذخائر

11 اپریل 2017

دنیا بھر میں پینے کے پانی کی قلت کا خوف پانی کے ذخائر کے تحفظ کے لیے کاوشوں کا تقاضا کر رہا ہے۔ جرمنی کا ایک علاقہ زیرزمین معدنی پانی کے ذخائر سے مالا مال ہے اور یہ پانی چشموں کی صورت میں پھوٹ پھوٹ کر زمینوں کو ہریالی بانٹتا نظر آتا ہے۔ اس ان مول فطری تحفےکے تحفظ کے لیے کیا کچھ کیا جا رہا ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2b2hQ