1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن انتخابات، تیسری بڑی جماعت کی دوڑ

19 ستمبر 2017

جرمنی میں عام انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی پہلی دو پوزیشنوں پر ہوں گی۔ لیکن 24 ستمبر کو تیسری بڑی جماعت کے طور پر ابھر کر کون سامنے آ سکتا ہے؟

https://p.dw.com/p/2kFUk