1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی فیشن شو

عرفان آفتاب7 جولائی 2016

جرمن دارالحکومت برلن میں ’’پاکستانی فیشن ایکسٹرا ویگنزا‘‘ کے نام سے ایک فیشن شو منعقد ہوا۔ برلن میں قائم پاکستانی ایمبیسی کے تعاون سے ہونے والے اس شو میں پاکستان کے چار معروف ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ اس فیشن شو کے بارے میں عرفان آفتاب کی ویب ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/1JLAB